1

دشمن قوتیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی : میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ دشمن قوتیں غیریقینی صورتحال پیدا کرنیکی کوشش کر رہی ہیں، یہ وقت دشمن قوتوں سے خبردار رہنے کا ہے ، …

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں