323

قومی کرکٹرزکی بنگلا دیشی اور جنوبی افریقی لیگز میں شرکت مشکوک

کراچی: پاکستانی کرکٹرز کی بنگلا دیشی اور جنوبی افریقہ لیگز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔
دونوں ایونٹس کی تاریخیں پہلے ہی متصادم تھیں، اب پی سی بی نے اسی دوران قومی ٹی ٹوئنٹی ایونٹ بھی کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے،اس صورت میں ان لیگز سے زیر معاہدہ کم از کم 12 کرکٹرز کو ہوم ایونٹ میں ہی شرکت کو ترجیح دینا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں