144

‘پانامہ لیکس میں نواز شریف کا نام نہیں تھا:دانیال عزیز

اسلام آباد: وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں نواز شریف کا نام نہیں تھا، اقامہ کیس کسی فریق کی پٹیشن میں نہیں تھا، پانامہ کیس شروع دن سے ہی غیر سنجیدہ تھا، والیم 10 کے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور ان کی فیملی نے جے آئی ٹی کوتسلیم کیا، نواز شریف نے استثنیٰ کے باوجود عدالتوں کی کے سامنے سرنڈر کیا۔

Share This:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں