87

کرکٹررومان رئیس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹر رومان رئیس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
رومان رئیس ان کی اہلیہ کا نام عائشہ ہے، شادی کی تقریب کراچی کے مقامی لان میں منعقد ہوئی، آج دعوت ولیمہ کا انعقاد ہوگا، واضح رہے کہ رومان رئیس چیمپئنز ٹرافی کے فاتح پاکستانی اسکواڈ کا حصہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں